پی آئی اے اور بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کریں گے، بانڈ بیچ کر پیسہ لائیں گے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ حکومت کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، دوست ملکوں سے قرض لےکر رول اوور کرانےکا فارمولا اب نہیں چلےگا۔
انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئےمہنگائی اور شرحِ سود میں جلد کمی کی توقع کی اور…