کراچی میںکمسن بہن بھائی بڑی خالہ کے حوالے، گھر لیڈی پولیس کانسٹیبل تعینات

0 105

نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کے بعد ملنے والے کمسن بہن بھائی کو پولیس نے بڑی خالہ کے حوالے کر دیا۔

پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت بڑی خالہ کے گھر پر لیڈی پولیس کانسٹیبل کو بھی تعینات کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق 11 سالہ انابیہ اور اس کا بھائی 12 سالہ آیان کو عدالت پیش کر کے ان کی حوالگی سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا کہ وہ دونوں بہن اور بھائی کس کے پاس رہیںگے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.