پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹد کو 109 رنز سے شکست دیدی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دےد ی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 26 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 264 رنز کے تعاقب میں 154 رنز بنا کر آؤٹ…