این اے 15 مانسہرہ کا فارم 49 جاری، نواز شریف کو شکست، گشتاسپ خان کامیاب قرار
مانسہرہ:ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 کا فارم 49 جاری کردیا،جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار گشتاسپ خان نے شکست دی۔
ریٹرننگ افسران کے مطابق گشتاسپ خان نے ایک لاکھ5 ہزار 259…