مستعفی جج مظاہرنقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں مزید شہادتیں ریکارڈ

سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی انکوائری کے دوران مزید شہادتیں ریکارڈ کرلی گئیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کونسل کے چیئرمین اور چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں ہوا۔…

اڈیالہ جیل کے ہائی سکیورٹی زون میں قیدی کے ہاتھوں قیدی کا قتل، 2 زخمی

اڈیالہ جیل کے ہائی سکیورٹی زون میں قیدی کے ہاتھوں قیدی کا قتل، 2 زخمی جیل حکام کے مطابق واقعہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر8 میں پیش آیا، قیدی احسن نے پانی والے مگ سے دیوار سے اینٹ کھرچ کر نکالی اور دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر حملہ کردیا۔…

وزارت خزانہ نے نئی حکومت کیلئے روڈ میپ وضع کر دیا

وزارت خزانہ کی رپورٹ میں آئی ایم ایف کے ساتھ آخری اقتصادی جائزہ مکمل کرنے پر زور اور آئی ایم ایف سے جلد نئے قرض پروگرام کے لیے معاہدہ ناگزیر قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سخت اور غیر مقبول فیصلوں سے معیشت بحالی کی راہ پر…

ایم کیوایم کا صدر اور چیئرمین سینیٹ کیلئے پی پی کے امیدواروں کو ووٹ نہ دینےکا فیصلہ

ایم کیوایم نے فیصلہ کیا ہےکہ صدر کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور چیئرمین سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ نہیں دے گی۔ ایم کیوایم اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعظم کےانتخاب میں ووٹ دینےکے لیے تیار ہے، ایم کیوایم…

ایم کیو ایم کا مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننےکا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم نے مسلم لیگ ن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے،مسلم لیگ ن ایم کیوایم کو صرف ایک وزارت دینےکے لیے تیار…

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے تمام حلقے کھولنے کیلئے تیار ہے،شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے اعلان کیا ہےکہ ہم خیبرپختونخوا کے تمام حلقےکھولنےکے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، الیکشن کے بعد کی صورتحال پر گفتگو ہوئی، الیکشن کمیشن ن لیگ کے ساتھ مل کر دھاندلی…

نواز شریف نے عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط ملک دشمنی قرار دے دیا

قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ایسے خط وہ لکھ سکتے ہیں یہ ان کا وتیرہ ہے،…

معرفت امام زمانہ ؑ کے حصول کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ تمام اہل اسلام اور اہل معرفت پر فرض ہے کہ وہ معرفت امام مہدی علیہ السلام کے حصول کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہیں کیونکہ اس کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے فرمان رسول خدا ﷺ ہی کافی…

شیخ ہادی حسین ناصری نے کراچی میں آیت اللہ یعقوبی کے دفتر کا افتتاح کر دیا

کراچی شہر میں مزارِ قائد کے قریب نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے دفتر کا افتتاح کیا جس میں علمائے کرام اور مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ نمائندہ آیت…

موٹرسائیکل کی طرح پارک ہوجانے والی گاڑی

اب چھوٹی جگہوں پر گاڑی کو کھڑا کرنا کوئی مسئلہ نہیں رہنے والا، رواں برس جولائی کے مہینے میں تہہ ہوجانے والی ایک نئی سواری متعارف کرائی جائے گی جس کو کار کی طرح چلایا جاسکے اور موٹر سائیکل کی طرح پارک کیا جاسکے گا۔ 4.5 فٹ چوڑی یہ سی ٹی 2…