روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

0 68

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدارت کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد د یتے ہوئےروسی صدر پیوٹن نے پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے۔

صدرآصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، صدر آصف زرداری کو تاجکستان کے صدرامام علی رحمان نے فون کرکے صدر بننے پر مبارک باد دی۔

اس دوران دونوں صدور نے دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانےکی خواہش کا اعادہ بھی کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.