ایم کیو ایم کا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کو ووٹ دینےکا اعلان
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد نے ملاقات کی جس میں ایم کیوایم نے صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کو ووٹ دینےکی حامی بھری۔
پیپلزپارٹی کا وفد ایم کیوایم سے ووٹ مانگنے خالد مقبول صدیقی کی رہائش گاہ پہنچا، وفد میں…