یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے فروخت ہونے لگے
نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ عام مارکیٹ میں 20 کلو آٹا 2792 روپے میں مل رہا ہے۔
سیلا چاول عام مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 53.40 روپے مہنگا ہے، عام…