نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج اپنے عہدے کا حلف لیں گے

نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج اپنے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہو گی، نو منتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب کیلئے تیاریاں…

شیر افضل نے وزیراعظم کی میثاق مفاہمت کی پیشکش کومشروط طور پر خوش آئند قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے وزیراعظم کی میثاق مفاہمت کی پیشکش کو خوش آمدید کہتے ہوئے اسے دھاندلی کے تنازعے کے تصفیے سے مشروط کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ شہباز شریف صاحب…

مقامی حکومت صوبائی معاملہ ہے، بہتری لانے کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی حکومتوں کو مؤثر بنائیں گے، مکمل بااختیار صرف اللہ کی ذات ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد مقامی حکومت صوبائی معاملہ ہے، اس میں بہتری کی ضرورت ہوئی تو بہتری سندھ اسمبلی سے ہی…

این ڈی ایم اے نے آج سے ملک بھر میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی وارننگ جاری کردی

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے بعد سردی کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے جبکہ شدید بارش اور برفباری کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے کئی اہم شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں ہیں۔ پاک پتن اور قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش اور ژالہ…

وزیراعلیٰ کے پی کا بارش اور برفباری میں جاں بحق اور متاثرہ افراد کیلئے امدادی رقم کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے بارش اور برفباری کے باعث ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امدادی رقم کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے جاں بحق ہوانے والے افراد کے لواحقین کو 10، 10…

ترک صدر کا شہبازشریف کو فون، وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد

ترک صدر طیب اردوان نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو فون کرکے دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ ترک صدر نے پاکستان کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنے کی شہبازشریف کی صلاحیت پراعتماد کا بھی اظہار کیا۔ اس موقع پر نو…

محمود خان اچکزئی کے گھر پر مبینہ چھاپے اور محافظ کی گرفتاری کا الزام، انتظامیہ کی تردید

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے اور ایک محافظ کی گرفتاری کا الزام عائد کردیا جبکہ انتظامیہ نے الزامات کر تردید کر دی۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے جنرل سیکریٹری عبدالرحیم نے نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ…

ایرانی صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ایرانی صدر نے شہباز شریف کی کامیابی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کے مزید فروغ کی امید کا اظہار کیا۔ اس سے قبل…

علی امین کی نامزدگی ثبوت ہے یہ ملک میں فساد فتنےکے علاوہ کچھ نہیں چاہتے: رانا ثنا

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعے سے چھٹکارہ نہیں ملےگا، علی امین گنڈا پور کی  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزدگی ثبوت ہے یہ لوگ ملک میں فساد، فتنے کے علاوہ کچھ نہیں چاہتے۔ میڈیا سے…

لیڈی پولیو ورکرز کو ہراساں کرنے کا الزام، پولیس اہلکار اورسینیٹری ورکر گرفتار

ننکانہ صاحب میں لیڈی پولیو ورکرز کو ہراساں کرنےکے الزام میں پولیس اہلکار اور سینیٹری ورکر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سید والا میں لیڈی پولیو ورکر کی درخواست پرپولیس کانسٹیبل اور سینٹری ورکرکوگرفتارکیاگیا۔ ترجمان نے بتایاکہ ڈی…