پہلی کوشش ہے ٹیم کو چیمپئن بنوا کر قومی ٹیم میں جگہ بناؤں: محمد ذیشان
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے فاسٹ بولر محمد ذیشان نے کہا ہے کہ پاکستان انڈر 19 کے بعد پی ایس ایل میں موقع ملا ہے، میری پہلی کوشش ہوگی کہ ٹیم کو چیمپئن بنوا کر قومی ٹیم میں اپنی جگہ بناؤں۔
جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں…