گورنر سندھ کے حوالے سے ن لیگ نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرادی
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان گورنر سندھ کے لیے جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا جس پر مسلم لیگ ن نے یقین دہانی کروا دی۔
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گورنر سندھ کے لیے کامران ٹسوری کا نام دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔…