سیاسی جماعتیں جلدازجلد نئی حکومت کا قیام یقینی بنائیں،شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد مسائل کا خاتمہ ہوجانا چاہیے تھا لیکن سیاسی جماعتوں کی جانب سے اقتدار کی منتقلی میں…

شیخ محسن نجفی کے چہلم میں وکیل آیت اللہ یعقوبی کی شرکت

بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رسم چہلم جامع الکوثر میں ادا کی گئی جس میں آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری کی شرکت، شیخ ہادی حسین ناصری نے…

آئی ایم سے متعلق پی ٹی آئی سے ملک کو نقصان ہو گا، عرفان صدیقی

سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے متعلق تحریک انصاف کا بیان افسوسناک ہے، یہ عمل حب الوطنی کے کون سے درجے میں آتا ہے؟اس سے پاکستان کو نقصان ہوگا۔ ڈپٹی چیئرمین کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس جاری ہے، اجلاس کے دوران سینیٹر عرفان…

ملک کو بحرانوںسے نکالیں گے،سب کو فعال کردار ادا کرنا ہوگا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔ ایک بیان میں سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کیلئے سب کو اپنا فعال کردارادا…

ملک محمد احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنائے جانے کا امکان

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنائے جانے کا امکان ہے۔ ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے احتجاج اور شر کے علاوہ کیا کیا ہے؟،…

ڈار وزات خزانہ کے مضبوط امیدوار، شمشاد اختر، سلطان علانہ بھی دوڑ میں شامل

شہباز شریف کی زیرقیادت آئندہ حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے کیلئے کچھ مضبوط دعویدار ہیں جن میں اسحاق ڈار سرفہرست ہیں۔ اسحاق ڈار کئی مرتبہ وزیر خزانہ رہ چکے ہیں اور جس وقت پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے آئی ایم ایف سے ایک اور پیکیج لینے…

حکومت سازی کا معاملہ، ایم کیو ایم وفداور شہباز شریف کی ملاقات متوقع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ نواز کے درمیان حکومت سازی پر آج مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں آج ایم کیو ایم کے وفد کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم…

آئی ایم ایف پاکستان کی نو منتخب حکومت کیساتھ کام کرنےپر آمادہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے میڈیا بریفنگ میں معاشی استحکام سے متعلق نگران حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار…

قومی اسمبلی اجلاس، سمری صدر مملکت کو ارسال،26اور28فروری کی تاریخ تجویز

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کے حوالے سے سمری صدرمملکت کوبھیج دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے…

آئی ایم ایف سے متعلق پی ٹی آئی کے بیان پر پاکستان کیلئے مشکلات پیدا ہونیکا امکان

پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے بیان سے پاکستان کیلئے مشکلات پیدا ہونے کا امکان ہے اور عالمی مالیاتی فنڈنے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی تنظیم نو اور اس کے ذمہ 268 ارب روپے قرض کی ری شیڈولنگ کے حوالے سے مزید…