برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کا قطر ایکسن موبائل اوپن ٹینس دوسرے رائونڈ میں سفر تمام
انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ون اینڈی مرے اے ٹی پی قطر ایکسن موبائل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔
جمہوریہ چیک کے 18 سالہ نوجوان کھلاری جیکب مینسک نے مینز…