الیکشن میں دھاندلی کا الزام، سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کا کمیٹی کو بیان ریکارڈ

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی کمیٹی کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے چند روز قبل الیکشن میں سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات عائد کرتے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے،10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا،جب کہ 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوا تھا۔ آل…

پی ایس او ’’ڈی جی کیش‘‘ کی فوڈ پانڈا کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری

پاکستان اسٹیٹ آئل کے ایک آسان اور موثر فیول مینجمنٹ سالوشن پی ایس او DIGICASH نے فوڈ پانڈا کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کرلی۔ اس تعاون کا مقصد فوڈ پانڈا کے ڈلیوری رائیڈرز کو پی ایس او DIGICASH فیول مینجمنٹ سلوشن کے ذریعے خصوصی فوائد اور…

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 22کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری آئی

رواں مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 22کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24-2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک میں متفرق شعبہ جات…

امریکی فرم کیساتھ 20 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ہے۔ پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکی فرم کے مابین معاہدہ کی تقریب سے خطاب…

مالی سال 23-24؛ بجٹ خسارے کے تخمینے میں 14 فیصد اضافہ

وزارت خزانہ کے جاری کردہ سالانہ قرض پروگرام کے تحت نگران وفاقی حکومت نے بجٹ خسارے کا تخمینہ 14 فیصد اضافے کیساتھ 7.5 ہزار ارب روپے سے بڑھا کر 8.54 ہزار ارب روپے کردیا ہے۔ جو کہ ملکی معیشت کا 8 فیصد ہے، اس طرح قومی اسمبلی سے منظورہ شدہ…

پیغام رساں ایپ سگنل کا یوزر نیم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

انسـٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن سگنل آئندہ چند ہفتوں میں یوزر نیم فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے،بیٹا ورژن میں زیر آزمائش فیچر صارفین کو فون نمبر دیے بغیر دیگر افراد کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں مدد دے سکے گا۔ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے…

دماغ میں چپ لگوانے والا مریض دماغ سے کمپیوٹر ماؤس چلانے لگا

نیورالنک کے مالک ایلون مسک کا کہنا ہے کہ پہلا انسان جس کے دماغ میں کمپنی نے چپ لگائی ہے مکمل طور پر صحتیاب ہے اور اپنے دماغ سے کمپیوٹر کے ماؤس کو کنٹرول کرسکتا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اسپیس ایونٹ میں ایلون مسک…

انگلیوں کے نشان چوری کرنے کے لیے نیا طریقہ دریافت

سائنس دانوں نے ٹچ اسکرین سوائپ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت کر لیا۔ امریکا کی یونیورسٹی آف کولوراڈو اور چین کی سِنگھوا یونیورسٹی، ووہان یونیورسٹی اور ہواژونگ یونیورسٹی کے محققین کی…

گیلے آئی فون کو سکھانے کیلئے چاولوں میں نہ رکھیں، ایپل کی تنبیہ

اگر آپ بھی اپنے آئی فون کو پانی کے نقصان سے بچانے کیلئے چاولوں کے تھیلے میں ڈال کر سکھاتے ہیں تو اب سے ایپل کی تنبیہ پرایسا کرنا چھوڑ دیجیے۔ کچھ لوگوں میں یہ گماں پایا جاتا ہے کہ خشک چاول آئی فون کی نمی کو سکھانے میں مددگار ہیں تاہم…