آئی ایم ایف سے متعلق پی ٹی آئی کے بیان پر پاکستان کیلئے مشکلات پیدا ہونیکا امکان
پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے بیان سے پاکستان کیلئے مشکلات پیدا ہونے کا امکان ہے اور عالمی مالیاتی فنڈنے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی تنظیم نو اور اس کے ذمہ 268 ارب روپے قرض کی ری شیڈولنگ کے حوالے سے مزید…