بہاولپور: مال گاڑی کی2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹرینوں کی آمدورفت معطل
بہاولپور کے قریب کراچی سے ساہیوال جانے والی مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ بہاولپور کےقریب ڈیرہ نواب کے قریب پیش آیا، حادثےکے باعث اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا اور کراچی سے آنے اور جانیوالے گاڑیاں روک…