ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ’عبرت ناک جیت‘ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری کی رات پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں قوم کے مستقبل پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔
اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ’عبرت ناک جیت‘ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔…