اقوام متحدہ کے وفد نےالامل اسپتال کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا
اقوام متحدہ کے ایک وفد نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر جنین پہنچ کر صیہونی جارحیت میں الامل اسپتال اور اس طبی مرکز کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق الامل اسپتال، کئی ہفتوں سے غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے محاصرے…