کوئٹہ میں چارجماعتی اتحاد نے ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا ختم کر دیا
کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر کے آفس کے باہر چارجماعتی اتحاد کی جانب سے گزشتہ دو ہفتوں سے زائد عرصے تک جاری دھرنا ختم کردیا گیا۔
حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کےخلاف بی این پی، پی کے میپ، نیشنل پارٹی اورایچ ڈی پی کا دھرنا 17 روز سے جاری تھا۔…