چپ کی مدد سے معذور انسان کمپیوٹر ماؤس چلانے میں کامیاب ہوگیا، ایلون مسک
ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ جس معذور انسان کے دماغ میں گزشتہ ماہ جنوری میں کمپیوٹر چپ نصب کی گئی تھی، وہ انسان صرف اپنی سوچ کے تحت کمپیوٹر ماؤس کو چلانے میں کامیاب ہوگیا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایلون مسک نے اپنی کمپنی اسپیس…