افغانستان: شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے کے سبب 25 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبۂ نورستان میں شدید بارش و برف باری اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم سے کم 25 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ آج منگل کو مختلف خبری ذرائع کی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ پیر کی علی الصباح افغانستان کے مشرقی صوبۂ نورستان کے…

امریکہ اپنی جارحانہ حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن پر بمباری کی ہے۔ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبانہ کو نشانہ بنایا تاہم ابھی تک اس حملے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع…

غزہ کے طبی مرکز پر حملہ، فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے کو مکمل کرنے کا بہانہ

ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے انسانیت سوز اور وحشیانہ حملوں کا کوئی نتیجہ اسے نہيں ملے گا اور ناصر اسپتال پر حملے کے لئے اس کے بہانے بےبنیاد اور کھوکھلے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت…

یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا

یمنی فوج نے ایک جدید ترین امریکی ڈرون مار گرایا گيا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا کہ یمن کے فوجی نوجوانوں نے امریکا کا ایم کیو نائن ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمنی فوجیوں نے اس امریکی ڈرون کا اس وقت شکار کیا جب…

یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اپنے حکم کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کو دو دشمن ممالک قرار دے دیا ہے۔ یمن کی خبررساں ایجنسی سبا نے بتایا ہے کہ مہدی المشاط نے ایک چار نکاتی فرمان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ امریکہ اور…

غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے

صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ صیہونی ہیلی کاپٹروں نے آج منگل کی صبح کو شہر غزہ کے مشرقی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ…

حکومت سازی: ہم اپنے مؤقف پر ڈٹے ہیں اور (ن) لیگ کو اپنی شرائط پر ووٹ دینگے: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے اور حکومت سازی کے لیے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اس لیے کسی اور نے اپنا مؤقف تبدیل کرنا ہے تو پیشرفت ہوسکتی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے…

علی محمد خان کا ’ایکس‘ کی بندش کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ علی محمد خان نے ایک بیان میں کہا کہ ‏سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی بندش کو آج چوتھا دن ہے، آج اسلام آباد ہائیکورٹ…

پرویز خٹک کی پارٹی خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار، تمام نامزد خواتین مستعفی

سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار ہوگئی،۔پی ٹی آئی پی کی مخصوص نشستوں کیلئے پارٹی سے نامزد تمام خواتین نے استعفے الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے ہیں۔ استعفے دینے والی…

عمران خان اوربشریٰ بی بی کی سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر اعتراضات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اعتراض دائر کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اپیلوں پر اعتراض دائر کیے جانے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا نے…