انگلش پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی اور برینٹ فورڈ کا میچ کل ہو گا
انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں (کل) بدھ کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا ۔
دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور برینٹ فورڈ کی ٹیمیں اتحاد سٹیڈیم ، مانچسٹر کے مقام…