شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دیدیا
پیپلز پارٹی کی رہنما سیدہ نفیسہ شاہ حلقہ این اے 202 خیرپور سے کامیاب ہوئیں جب کہ شازیہ مری این اے 209 سانگھڑ سے جیتیں۔
نفیسہ شاہ نے سابق وزیراعلٰی سندھ سید غوث علی شاہ کو ہرایا جب کہ شازیہ عطا مری نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے…