کابینہ کی بجلی تقسیم کارکمپنیاں صوبوں کے سپردکرنےکا فیصلہ منسوخ کرنےکی منظوری

ذرائع کے مطابق بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کے بجائے نجی شعبےکو لانگ ٹرم کنسیشن پر دینےکی منظوری دی گئی ہے، پہلے مرحلے میں حیدرآباد اور گوجرانوالا الیکٹرک سپلائی نجی شعبےکو دینےکی منظوری دی گئی ہے. ‎لاہور اور ملتان الیکٹرک سپلائی…

نگران وزیراعظم نے سویلین خفیہ ادارے انٹیلیجنس بیورو کی حیثیت تبدیل کردی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سویلین خفیہ ادارے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی حیثیت تبدیل کردی،نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیراعظم نے آئی بی کو بیورو سے تبدیل کرکے ڈویژن کا اسٹیٹس دے دیا۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی بی فواد اسداللہ کی…

عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کیساتھ اتحاد سے منع کردیا

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا کہ پرویر خٹک کی جماعت کے بارے میں کچھ افواہیں اڑائی جارہی ہیں، بانی پی ٹی آئی نے ملاقات میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سےکوئی بھی الائنس خارج ازامکان قراردیا تھا، اس ملاقات میں عامر ڈوگر اور سردار لطیف…

ایف آئی اے نے ویزوں کی جعلسازی میں ملوث 10 ملزمان گرفتار کرلیے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے پاکستان واپس آنے والے 10 مسافروں کو ویزوں کی جعلسازی پر گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ویزوں کی جعلسازی میں ملوث ملزمان دبئی سے کراچی ائیر پورٹ پہنچے تھے، ان ملزمان میں عاشر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق فضل، انجم عقیل اور راجہ خرم کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل

سلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے کامیاب ہونے والے (ن) لیگ کے 3 ایم این ایز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کردیئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے اور عدالت نے این…

نامزد وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں علی امین عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت علی امین گنڈا پور کے وکیل نے کہا کہ اسلام آباد میں درخواست گزار…

پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں بھی (ن) لیگ کے امیدوار کامیاب

مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے امیدوار ہی کامیاب قرار پائے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ میں 173 پولنگ اسٹیشنزکی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی جس میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار…

غزہ میں غاصب صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور صحافی شہید

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں ایک اور صحافی شہید ہو گيا۔ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو اکتیس ہو گئی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بین الاقوامی تعاون کی وزیر نے…

بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر حملہ

بحیرۂ احمر میں آبنائے باب المندب میں ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنایا گيا ہے۔ خبری ذرائع کے مطابق ایمبری میرین سیکیورٹی کمپنی نے آج پیر کی صبح کو یہ خبردی ہے۔ اس خبر میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب کے قریب برطانیہ…

مسجد الاقصیٰ کے بارے میں صیہونیوں کے فیصلے پر حماس کا انتباہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ماہ مبارک رمضان میں مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کے صیہونی حکومت کے فیصلے پر سخت خبردار کیا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کی صیہونی…