انتخابات میں مبینہ دھاندلی: جماعت اسلامی نے آل پارٹیز کانفرنس بلا لی
انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر جماعت اسلامی نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔
اعلامیہ جماعت اسلامی کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس 25 فروری کو اسلام آباد میں ہوگی،کانفرنس میں شرکت کے لیے تمام جماعتوں کو دعوت نامہ بھیج دیا گیا۔
اعلامیے میں…