امریکی اور صیہونی بحری جہازوں پر یمنیوں کے تازہ حملے
یمنی فوج نے ایک بار پھرامریکہ اور صیہونی حکومت کے کئی جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ فوج نے امریکہ کے کچھ جنگی جہازوں، اسرائیل کے ایک بحری جہاز اور جنوبی مقبوضہ فلسطین کی…