پی ایس ایل 9 کا آغاز کب سے ہوگا؟ شیڈول سامنے آگیا
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔
شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری سے ہو گا اور 17 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔
پی ایس ایل شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے میں میچ لاہور اور…