محکمہ ٹرانسپورٹ کا بی آر ٹی آپریشنز کیلئے 1 ارب کے فوری فنڈز کا مطالبہ
خیبر پختونخواکے محکمہ ٹرانسپورٹ نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی ) آپریشنز کیلئے ایک ارب روپے کے فوری سبسڈی فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے بی آر ٹی آپریشنز کے فنڈز کیلئے محکمہ خزانہ کو خط لکھا ہے جس میں…