اتحادی حکومت بنی تو مشکل سے 2 سال چل سکتی ہے: فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے حکومت کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی حکومت مشکل سے سوا سال سے 2 سال نکال سکتی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان میں مارشل لا آسکتا…