’لگتا ہے پہلی مرتبہ انتخابات میں مسائل ہوئے ہیں‘ایم کیو ایم کا سیاسی جماعتوں کو تحمل کا مشورہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والی سیاسی جماعتوں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا…