کیا انتخابی عمل میں کمشنرکا کوئی کردار ہوتا ہے؟
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا ہے اور انہوں نے اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس پاکستان پر سنگین الزامات بھی عائد کیے ہیں۔
تاہم دیکھنا یہ ہےکہ الیکشن میں…