مظاہر نقوی کیخلاف شکایات، خواجہ حارث کی سپریم جوڈیشل کونسل کی معاونت سے معذرت
سابق جج سپریم کورٹ مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کے معاملے پر عدالتی معاون خواجہ حارث نے سپریم جوڈیشل کونسل کی مزید معاونت سے معذرت کر لی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس…