بھارت کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب ہے: نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب ہے۔ بھارتی وزیراعظم گزشتہ روز دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں انہوں نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی، اس…

حماس رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر نکل جانا چاہیے: برطانوی وزیر خارجہ

برطانیہ کے سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف برسر پیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر نکل جانا چاہیے۔ ہاؤس آف لارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا حکومت…

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہونگی، شہباز شریف کا اعلان

اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی اور نوازشریف کی مشاورت سے وزیراعلیٰ کی امیدوار مریم نواز ہوں گی ،سندھ میں پیپلزپارٹی…

دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج انتخابات ہو رہے ہیں

آبادی کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک اور دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج عام انتخابات ہو رہے ہیں، ووٹر نئے صدر اور پارلیمان کا انتخاب کریں گے،انتخابات ایک دن میں مکمل ہوں گے۔ انڈونیشیا کے صدارتی، پارلیمانی…

صیہونی حکومت کے رفح میں آپریشن کیخلاف جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دیدی

رفح میں زمینی آپریشن کے صیہونی منصوبے کے خلاف جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا نے استدعا کی ہے کہ عالمی عدالت رفح آپریشن رُکوانے کے لیے اپنے اختیارات استعمال کرے۔…

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا الزام، پاسپورٹ اور نادرا کے 7 افسران گرفتار

اسلام آباد میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور نادرا افسران سمیت ایجنٹوں کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزات پر افغان باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ و شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث 03 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، 4 ایجنٹس، 5 افغان…

قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانیوالے 8 سابق بھارتی نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا

قطر نے جاسوسی کے الزام میں قید بھارتی بحریہ کے تمام 8 سابق نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا۔ قطرمیں جاسوسی کےالزام میں 26 اکتوبر 2023 کو بھارتی اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی جسے بعد میں عمر قید میں تبدیل کردیاگیاتھا، یہ اہلکار اکتوبر…

شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری

غزہ کے شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری رہے جبکہ غزہ کے وسط میں النصیرات کیمپ پر بھی غاصب فوجیوں نے حملے کئے ہيں۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق جارح صیہونی فوجیوں نے آج صبح شہر رفح کے مشرقی علاقے پر چار مرتبہ ہوائی…

یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنادیا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ…