القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے اس نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی آبادی کے علاقے نیر اسحاق کو اپنے رجو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے بیان…

صیہونی فوج کی بمباری میں ایک اور صحافی شہید

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں ایک فلسطینی صحافی "حنین القطشان" شہید ہوگیا ہے۔ غزہ میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن سنٹر نے اعلان کیا ہے کہ یہ فلسطینی صحافی نصیرات کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے اپنے دلائل…

آر ٹی ایس بٹھاکر لائی گئی حکومت ایک موٹروےنہ بناسکی،نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نےلاہور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وہم و گمان میں نہیں تھا بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کردیا جائےگا۔ تقریباً ایک لاکھ روپے تنخواہ نہ لینے پر مجھے فارغ کیا گیا، مقصد صرف وزیراعظم کو…

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں حکومت کی جانب سے خواجہ محسن عباس ایڈووکیٹ نے عدالت میں جواب جمع کرایا۔ شیر افضل مروت کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن…

کراچی، ماڑی پور میں سلینڈر دھماکہ،عمارت زمین بوس، 3 افراد جاں بحق

ماڑی پور مچھر کالونی میں جعفر چوک کے قریب سلینڈر کے دھماکے سے ایک عمارت گر گئی، عمارت میں سلینڈر دھماکے کے 8 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ سلینڈر دھماکے میں جاں بحق 2 افراد کی لاشوں کو بھی سول اسپتال منتقل کیا گیا، ایس ایس پی کیماڑی…

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کی فوری جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پرسماعت کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے فوری جیل ٹرائل روکنے کی استدعا کی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے ہوم ڈپارٹمنٹ کے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن سے…

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل عدالت میں پیش ہوئے۔ عثمان گل نے عدالت کو بتایا…

میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ایڈ یور ٹیمپلیٹس نامی فیچر کا اضافہ

کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارفین انسٹا گرام اسٹوریز کے لیے اپنے کاسٹیوم ٹیمپلیٹس تیار کرسکیں گے۔ GIF، ٹیکسٹ اور فون گیلری میں موجود تصاویر سے انسٹا اسٹوری ٹیمپلیٹ تیار کیے جاسکیں گے،اس فیچر کو استعمال کرنے کے…

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی پر اوپن اے آئی کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا الزام

ایک رپورٹ کے مطابق بائیٹ ڈانس کی جانب سے اپنے اے آئی چیٹ بوٹس کے لارج لینگوئج ماڈلز کو بہتر بنانے کے لیے اوپن اے آئی کی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بائیٹ ڈانس کی جانب سے اوپن اے آئی کے ضوابط کی خلاف ورزی…