اسٹیو کربی کراچی کنگز کے فاسٹ بولنگ کوچ مقرر

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسٹیو کربی پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن میں کراچی کنگز کے کوچنگ اسٹاف کا حصہ ہوں گے۔ اسٹیو کربی نا صرف زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ہیں بلکہ اس کے ساتھ زمبابوے کرکٹ کے پاتھ وے ڈیولپمنٹ پروگرام کے…

بھارت اور انگلینڈ کاپانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 15 فروری سے شروع ہوگا

ھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 15 سے 19 فروری تک سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سےبرابر ہے۔ مہمان برطانوی…

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا تیسراٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ منگل کو پرتھ سٹیڈیم ، پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو مہمان ویسٹ انڈیز ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی…

ایپل کا تھرڈ پارٹی ایپس کے حوالے سے اہم اقدام

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے جواب میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ ایپل انسائیڈر کے مطابق ایپل کی جانب سے متعارف کرائے جانےو الے نئے ضوابط پر اتفاق کرنےو الے ای…

ٹک ٹاک کا صارفین کو سرچ شارٹ کٹ شامل کرنے پر زور

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک صارفین کو ان کی ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ شامل کرنے پر زور دے رہی ہے۔ متعدد مطالعوں میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ جنریشن زی ٹک ٹاک کو گوگل سرچ کے متبادل کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ گزشتہ برس کمپنی کی…

دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون

اسمارٹ فون کوئی سستی اینڈرائیڈ ڈیوائس نہیں بلکہ ایپل کا مہنگا ترین آئی فون 14 پرو میکس تھا،10 میں سے 7 اسمارٹ فونز ایپل کے تیار کردہ آئی فونز ہیں یہ دعویٰ اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی Canalys نے ایک رپورٹ میں…

دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ تیار

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیشرفت ہے،ٹونگ ٹونگ (اس کا مطلب چھوٹی لڑکی ہے) کو دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ قرار دیا گیا ہے جسے چین کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔ بیجنگ انسٹیٹیوٹ فار جنرل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (بی…

واٹس ایپ میں چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی اور سکیورٹی کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے، چیٹ لاک فیچر مئی 2023 میں موبائل ایپس کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جس کے ذریعے مختلف چیٹس کو ایک فولڈر میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ لاک کی گئی چیٹس تک رسائی سیکرٹ کوڈ…

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ، مقامی سطح پر مستحکم

سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی جب کہ مقامی سطح پر سونے کے نرخ بغیر کسی رد و بدل کے مستحکم ہیں،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی ہونے سے نئی قیمت 2043ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا مقامی سطح پر پیر…

اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی شدید مندی کا شکار

کے ایس ای 100 انڈیکس کی 62 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی رونما ہوئی اور 100انڈیکس گھٹ کر 61580پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مندی کے سبب حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے اربوں…