سندھ کے دو سابق وزرائے اعلیٰ سمیت اہم سیاسی شخصیات جی ڈی اے میں شامل
تھر سے سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ارباب غلام رحیم اور دادو سے لیاقت جتوئی سمیت سابق ایم این اے راحیلہ مگسی نے راجا ہاؤس میں پیر پگارا سے ملاقات کے بعد جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کیا۔
ترجمان کے مطابق راجا ہاؤس میں جی ڈی اے اور فنکشنل مسلم…