پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز
یو این پاپولیشن فنڈاورپائیڈکے اشتراک سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز دی گئی ہے۔
بچوں کی کم پیدائش کیلئے ملک میں بڑے پیمانے پرپروگرام شروع کیا جائے، بچوں کی…