نریندر مودی نے قطر سے 8 بھارتی جاسوس چھڑالیے
قطر نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار 8 بھارتی باشندوں کو سزائے موت ختم کرنے کے کئی ماہ بعد رہا کردیا۔
ذرائع کے مطابق جن بھارتی باشندوں کو رہا کیا گیا ہے ان پر جاسوسی کا الزام عائد کرکے مقدمہ چلایا گیا تھا۔ یہ سب بھارتی بحریہ کے سابق افسران…