اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات میں اعصام الحق نے اصغر نواز کے خلاف 7 کے مقابلے میں 8 ووٹ سے کامیابی پائی جبکہ سیکرٹری اور خزانچی کے عہدوں پر مخالف گروپ کے امیدوار کامیاب رہے۔ سیکرٹری کےعہدے پر کرنل ریٹائرڈ ضیا کو فتح ملی، انہوں نے 8…

پی ایس ایل9، ٹرافی کی رونمائی کی تقریب 13 فروری کو ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی رونمائی کے حوالے سے تقریب فرنچائز مالکان اور کھلاڑیوں کی موجودگی میں گولف کورس اور تفریحی پارک زیر غور ہے جبکہ ایک دو روز میں ٹرافی وینیو کو حتمی شکل دی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا…

چیمپئینز ٹرافی2025، بھارت نے پاکستان سے منتقلی کیلئے نیا ڈرامہ شروع کردیا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان سے منتقل کروانے کیلئے بھارت نے ایک بار پھر من گھڑت خبریں نشر کروانا شروع کردیں۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 فروری اور مارچ میں شیڈول ہے، جس کی میزبانی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان…

20 چوکے 8 چھکے،نسانکا ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے سری لنکن بیٹر

سری لنکا کے اوپننگ بیٹر پاتھم نسانکا ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے سری لنکن بیٹر بن گئے،پاتھم نے ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کرکے دنیا کے 12ویں بیٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ افغانستان کے خلاف پالے کیلے میں کھیلے گئے…

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اسپیس سے متعلق پالیسی سازی کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن میں شرکت کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ پی سی بی نے قومی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر سوال وجواب کے سیشن میں شرکت کرنے…

پی ایس ایل 9، سکیورٹی اور مارکیٹنگ سمیت دیگر معاملات پر اہم اجلاس

چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس میں سکیورٹی اور مارکیٹنگ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومتی ذمہ داریوں کے باوجود محسن نقوی کی اولین ترجیح پی ایس ایل…

ایس ای سی پی، ششماہی ریگولیشنز خلاف ورزیاں، 1,849 مقدمات کا فیصلہ

ایس ای سی پی نے ششماہی ریگولیشنز خلاف ورزیاں کرنے پر 1,849 مقدمات کا فیصلہ کیا ہے،ڈیجیٹل لینڈنگ میں 7کمپنیوں کو 1کروڑ 30 لاکھ، غیر قانونی ڈپازٹس میں 58کروڑ جرمانہ ہے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کارپوریٹ سیکٹر میں قوانین…

پاکستان میں نئی حکومت کو آئی ایم ایف کی ضرورت رہے گی، عالمی جریدہ

بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اُسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آؤٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔ مالیات کے عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 2045ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی صرافہ بازاروں میں ہفتے کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1200روپے کی کمی سے 214300روپے ہو گئی۔ اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت…

جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید

غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ کے شہر رفح پر جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ رفح کے مرکز اور شمال میں ایک گھر اور ایک اپارٹمنٹ پر صیہونی فوج نے بمباری کردی جس کے نتیجے میں اٹھارہ فلسطینی شہید…