فلسطینی مجاہدین کے حملے میں سات صیہونی فوجی ہلاک

تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگيڈ نے ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شہر خان یونس میں سات جارح صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ شہر خان یونس کے عبسان الکبرہ علاقے میں سات…

یمن کے صوبے صعدہ پر امریکی لڑاکا طیاروں کے حملے

خبری ذرائع کے مطابق امریکہ نے یمن کے صوبہ صعدہ پر لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا ہے، امریکی اور برطانوی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں واقع باقم علاقے پر دو مرتبہ بمباری کی ہے۔ امریکہ اور برطانیہ نے مغربی یمن کے صوبے…

امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار، تحریک حماس

تحریک حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے،صیہونی حکومت کا علاقے میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔ انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ نے ایک عظیم کارنامہ…

غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری

غاصب صیہونی فوجیوں نے آج صبح غزہ کے شمالی علاقے جبالیا اور جنوبی علاقے رفح نیز مرکز میں دیرالبلح پر بمباری کی ہے، صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیا کے فلسطین بینک پر بھی متعدد بار بمباری کی۔ جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں…

شعیب شاہین نے این اے47 اسلام آباد کا نتیجہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے47 اسلام آباد کے انتخابی نتائج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین نے این اے 47 کے آر او کا فیصلہ اسلام…

مسلم لیگ ن کی آزاد امیدواروں سے رابطے کیلیے کمیٹی قائم

لیگی پارٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ن لیگ پنجاب اور مرکز میں سب سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے،مسلم لیگ ن بطور جماعت وفاق میں قومی اسمبلی کی 73 نشستیں جیت کر سب سے آگے ہے جب کہ پیپلزپارٹی قومی اسمبلی کی 53 نشستوں کے ساتھ بطور سیاسی جماعت دوسرے…

پاکستان تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں کامیاب ہونے والے نامزد ارکان کی وفاداریاں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے تحریری حلف نامہ لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے تیسری بار صوبے میں حکومت بنانے کے…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے سابق رکن اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ احتجاجی مظاہرے کے دوران زخمی ہوئے۔ محسن داوڑ کو پاؤں…

ڈی آئی خان، پولیس موبائل پر حملے میں ایس ایچ او شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے مورگا اسپتال دراندازہ کے قریب پولیس موبائل پر حملہ کیا۔ اس دوران فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او دین محمد شیرانی موقع پر شہید ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی،دہشت گردوں کے…

نگران حکومت بجلی کی مسابقتی مارکیٹ قائم کرنے کی خواہاں

نگران حکومت نے بجلی کی خرید و فرخت اور ترسیل کی مسابقتی مارکیٹ تشکیل دینے کے لیے پاور ڈویژن کو نیشنل الیکٹریسیٹی ایکٹ 1910 میں ترمیم کرنے کی ہدایت کردی۔ اس سے قبل آنے والی حکومتوں نے کمپیٹیٹیو ٹرڈنگ بائیلیٹرل کنٹریکٹ مارکیٹ (سی ٹی بی سی…