واٹس ایپ صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے 'ویو ونس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب ہوجاتی ہےمگر اب…

اے آئی ٹیکنالوجی سے تحریر کو فوٹو میں تبدیل کرنے والی میٹا کی ویب سائٹ

6 دسمبر کو گوگل نے اپنا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی متعارف کرایا تھا اور اب میٹا نے ایک ایسی ویب سائٹ تیار کی ہے جہاں صارفین اپنی پسند کی تصاویر تیار کر سکتے ہیں۔ امیجن نامی یہ ویب سائٹ میٹا کے تیار کردہ اے…

آئی ایم ایف کا جنوری میں اجلاس، پاکستان کیلئے قسط کی منظوری کا امکان

پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری سے متعلق عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگلے ماہ 11 جنوری کو ہوگا، اجلاس میں پاکستان کیلئے تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے۔…

15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 42.68 فیصد

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42.68 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات نے بتایاکہ 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی اور 22 میں استحکام رہا، پیاز 8.4 فیصد،…

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہیار سے تیل اور گیس دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہیار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے، سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹرکھدائی کی جہاں سے 360 بیرل یومیہ خام تیل بھی دریافت ہوا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے 2024ء ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3000روپے کی کمی سے 215600 روپے ہو گئی جب…

سکوک بانڈز کے ذریعے حکومتی توقعات سے 16گنا زیادہ سرمایہ فراہم

حکومت نے اجارہ سکوک بانڈز کی نیلامی کے ذریعے 30 ارب ڈالر کا سرمایہ اکٹھا کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا، لیکن پہلے ہی روز 479 ارب روپے جمع ہوگئے۔ یہ غیر سرکاری اعداد و شمار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے کی گئی نیلامی کے ہیں، جو کہ اس سے قبل…

پی سی بی کا مزید ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مزید 11 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ڈومیسٹک کانٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز کی تعداد 80 ہو گئی۔ پی سی بی کی جانب سے 11 ویمن کرکٹرز میں انڈر 19 کی 10 اور 1 ایمرجنگ…

ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دوسری فتح حاصل کرلی

ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری کامیابی حاصل کرلی،تائیوان میں جاری ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پلیسمنٹ راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے فلسطین کو 3-12 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے امجد اسلم…

ٹی 10 لیگ میں 43 گیندوں پر 193 رنز کی برق رفتار اننگز ، نیا ریکارڈ بن گیا

یورپین کرکٹ کے ٹی 10 میچ Catalunya Jaguar اور Sohal Hospitaltet کے درمیان میچ میں حمزہ سلیم ڈار نے برق رفتار اننگز کھیل نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ Catalunya Jaguar کی نمائندگی کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے بیٹر حمزہ سلیم نے صرف 43 گیندوں پر…