انڈر 19 ایشیا کپ، نیپال کو شکست دیکر پاکستان کا ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے نیپال انڈر 19 کے خلاف 7 وکٹوں کی جیت سے کیا ، اس میچ کی خاص بات دائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد ذیشان کی شاندار بولنگ تھی جنہوں نے صرف 19 رنز دے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ یہ کسی بھی پاکستان کے بولر کی انڈر 19 ون ڈے بین…

پشاور ریجن نے انٹر زونل ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

شہید بینظیر ویمنز یونیورسٹی پشاور میں تین روز تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں صوبے بھر سے خواتین کی 8 کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا۔ انٹر زونل ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پشاور ریجن کی ٹیم نے بنوں ریجن کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فتح اپنے…

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک کے علاقے ملازئی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سکیورٹی دورسز نے آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آپریشن 7 اور 8 دسمبر کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

آئندہ ہفتے ملٹری کورٹس فیصلے کیخلاف اپیل سمیت اہم کیسز کی سماعت متوقع

سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے میں فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل سمیت اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر کردیے گئے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مظاہر علی نقوی کی درخواستوں پر سماعت 15 دسمبر کو ہوگی،جسٹس مظاہر نقوی کی درخواستوں…

پارٹی کا نیا چیئرمین توشہ خانہ کیس میں نااہلی ختم ہونے تک منتخب کیا ہے،علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں بانی چیئرمین کی نااہلی ختم ہونے تک نیا چیئرمین منتخب کیا ہے، بانی چیئرمین نااہلی ختم ہونے پر جنرل الیکشن بھی لڑیں گے۔ نااہلی کا نوٹیفکیشن غیر آئینی…

قوم ’پراجیکٹ نواز شریف‘ کو مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے،پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ ریاستی پناہ میں عدالتوں سے خصوصی معافی دلوانا بھی انہیں معصوم ثابت نہیں کرسکا، قوم 8 فروری کو ن لیگ کی سیاست کو بھی مسترد کرکے دفن کردے گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی گفتگو پر…

غیر قانونی افغانوں کی پاکستان میں قیام کی حمایت نہیں کرسکتے،ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ افغانستان اور پاکستان کے پختون ایک ہیں مگر اس کی آڑ میں کسی غیرقانونی عمل کی حمایت نہیں کر سکتے۔ ریاست کی ویزا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، اب جو بھی…

پیپلزپارٹی نئے جوش اور احساسِ فرض کیساتھ عوام کی خدمت کیلئے تیار ہے،زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے عام آدمی کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں ۔ شفافیت اور گڈ گورننس یقینی بنانے کے لیے تعلیم اور صحت کے محکموں کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے اور…

غیرشرعی نکاح کیس، خاورمانیکا کے وکیل کی ثبوت کیلئے عدالت سے مہلت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی،سول جج قدرت اللہ کی عدالت میں درخواست گزار خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی پیش ہوئے، وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ…

اشتہاری ملزم عادل فاروق راجہ کی جائیداد نیلام کرنے کی کارروائی کا آغاز

راولپنڈی پولیس نے ملک دشمن قرار دیے جانے والے اشتہاری ملزم عادل فاروق راجہ کی جائیداد نیلامی کیلئے عدالت سے اجازت طلب کرلی۔ پولیس نے سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ ممتاز ہنجرا کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ…