بارہ بجے تک انتخابی نتائج موصول نہ ہوئے تو احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بارہ بجے تک تمام انتخابی نتائج موصول نہ ہوئے تو احتجاج کریں گے، آزاد امیدوار پارٹی کے وفادار ہیں جو کہیں نہیں جارہے، ہم اپنی حکومت الگ بنائیں گے۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر…

امریکا میں ایک ماہ میں چھٹا بھارتی شہری قتل

امریکا میں ایک سڑک پر حملے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی نژاد شہری نے دوران علاج دم توڑ دیا، واشنگٹن اسٹریٹ میں 41 سالہ وویک تنیجا کو ایک شخص نے زمین پر پٹخا اور اُس کا سر فٹ پاتھ پر دے مارا تھا جس سے بھارتی نژاد شہری شدید زخمی ہوگیا تھا۔…

پاکستان میں الیکشن کا انعقاد اچھے طریقے سے کیا گیا، کامن ویلتھ مبصر گروپ

کامن ویلتھ مبصر گروپ کے سربراہ ڈاکٹر گڈ لک جوناتھن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ الیکشن کمیشن کے عملے نے بہت پروفیشنل طریقے سے کام کیا۔ انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کی کارکردگی قابل تعریف ہے، ہمارے وفد نے کراچی،…

فیس بک صارفین نوکریوں کے جعلی اشتہار سے ہوشیار

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے فیس بک پر ایک اور اشتہاری کمپین کی نشان دہی کی ہے جو صارفین کو جھانسہ دے کر ان کی ونڈوز ڈیوائس میں میلویئر انسٹال کر دیتی ہے۔ ٹرسٹ ویو اسپائڈر لیبز کی ٹیم کی جانب سے بتایا گیا کہ کس طرح ایک گمنام شخص نے ڈیجیٹل…

29 سال تک خلاء میں رہنے والا سیٹلائیٹ جلد زمین پر گرے گا

29 سال تک خلاء میں فعال رہنے والا یورپی اسپیس ایجنسی کے سیٹلائٹ کے رواں ماہ واپس زمین پر گر جانے کا امکان ہے۔ 2267 کلو وزنی ای آر ایس-2 نامی یہ سیٹلائیٹ 1995 میں فرینچ گیانا سے لانچ کیا گیا تھا۔ ادارے کے ماہرین کے مطابق یہ سیٹلائیٹ…

سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی چین کو متاثر کر سکتی ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی کڑی کی بنیاد میں تبدیلی کا سبب بنتے ہوئے، ماحولیات اور عالمی غذائی کی فراہمی کو ممکنہ طور پر متاثر کرسکتی ہیں۔ آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی کی رہنمائی میں تحقیقات کرنے والے…

امریکا میں چارٹر طیارہ گرکر تباہ، ہلاکتیں

طیارے کے دونوں انجن فیل ہوگئے تھے اور وہ لینڈنگ سے محض ایک منٹ قبل گرکر تباہ ہوگیا، امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے 2 مسافر ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار طیارہ ایک چارٹر…

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو نے فوج سے پناہ گزین علاقے رفح پر حملے کا پلان مانگ لیا

نیتن یاہو نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ کے پناہ گزین علاقے رفح پر زمینی حملے کا پلان پیش کرے،فلسطینیوں پر جارحانہ حملوں کی مسلسل خاموشی سے حمایت کرنے والے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی بالآخر غزہ پر اسرائیلی حملوں کو حد سے زیادہ قرار دے دیا…

امریکا اور اقوام متحدہ کی مخالفت کے باوجود رفح پر صیہونی حملوں میں تیزی

صیہونیوں نے زمینی کارروائی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ رفح کے محفوظ زون پر فضائی حملوں کو بڑھا دیا ہے،صیہونیوںنے یہ اقدام اس وقت کیا ہے۔ جب اقوام متحدہ نے جنگ کا دائرہ رفح تک پھیلانے سے بے گھر فلسطینیوں کے لیے تباہ کن نتائج کا انتباہ کیا ہے…

بھارت، شیوسینا رہنما فیس بک لائیو کے دوران قتل

بھارت میں شیوسینا کے رہنما کو فیس بک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب کہ قاتل نے بھی خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیوسینا کے رہنما ونود گھوسالکر کے بیٹے اور مقامی لیڈر ابھیشیک گھوسلکر کو فیس بک…