تھریڈز نے پوسٹس کے لیے ٹیگنگ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اپنی پوسٹ پر کسی عنوان…

جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور بیلجیم کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر ہوگیا تاہم پاکستان نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ملائیشیا کے شہر کوالا لمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور بیلجیم کے…

پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز 2024 کی میزبانی خطرے میں پڑگئی

پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی خطرے میں پڑگئی اور مارچ 2024 میں ہونے والے گیمز کی میزبانی سری لنکا کو دیے جانے کا امکان ہے۔ 14 ویں ساؤتھ ایشین گیمز اگلے برس مارچ میں ہونے ہیں اور پاکستان کو ان گیمز کی میزبانی 2019 میں دی گئی…

ابرار احمد کیا آسٹریلیا روانگی سے پہلے ہی ’ان فٹ‘ تھے؟

کینبرا میں آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ میں دائیں ہاتھ کے لیگ بریک گگلی بولر ابرار احمد کے پاؤں میں تکلیف کے بعد سامنے آنے والی خبر کے بعد ایک عام تاثر یہی ہے کہ 14 دسمبر سے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ان کی…

کرکٹ ورلڈکپ فائنل اور سیمی فائنل کی پچز اوسط درجے کی قرار

آئی سی سی نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل اور دوسرے سیمی فائنل میں استعمال ہونے والی پچز کو اوسط درجے کی قرار دیدیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 19 نومبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں…

یورپ جانے والے راستوں پر ایک ہزار سے زائد نامعلوم قبریں دریافت

دی گارڈین اور صحافیوں کے ایک کنسورشیم نے یورپی یونین کی سرحدوں پر گزشتہ ایک دہائی کے دوران ہلاک ہونے والے تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی 2,162 نامعلوم لاشوں کی نشاندہی کی ہے۔ 24 قبرستانوں میں ایک ہزار سے زائد بے نام قبریں پائی گئیں جبکہ اس…

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کردی، امارات کا اظہار مذمت

امریکا نے غزہ میں انسانی بنیاد پر جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پرہنگامی اجلاس ہوا جس میں قرار داد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرار داد کی ووٹنگ میں 15 میں سے 13 ارکان…

متحدہ عرب امارات میں کوپ 28 اجلاس، سیاح گرین زون پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کوپ 28 اجلاس کے موقع پر سیاح گرین زون پہنچ گئے اور مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے ہونے والے کوپ 28 اجلاس کے مندوبین نے متحدہ عرب امارات میں عوامی گرین زون کا رُخ کیا۔…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: پی ٹی آئی دور کی وفاقی وزیر زبیدہ جلال بھی وعدہ معاف گواہ بن گئیں

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں پی ٹی آئی دور کی وفاقی وزیر زبیدہ جلال بھی گواہ بن گئیں۔ نیب کو ریکارڈ کرائے گئے بیان میں زبیدہ جلال نے کہا کہ بحیثیت کابینہ رکن 190 ملین پاؤنڈ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا، لیکن اصرار کے باوجود بانی…

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان بلے کا سرٹیفکیٹ فوری جاری کرنیکا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلے کا سرٹیفکیٹ فوری کیا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منصفانہ…