امیر جماعت اسلامی کراچی کا انتخابات میں ایم کیو ایم پر دھاندلی کا الزام

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک پرعام انتخابات ہوئے ہیں، آخر تک کنفیوژ رہے۔ ان انتخابات میں بھی پی ٹی اے اور وزارت داخلہ نے نیٹ اور موبائل بند کر دیئے، موبائل سروس بند ہونے کی وجہ سے…

آصف زرداری سب کو مناکر بلاول کووزیراعظم بنوائیں گے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری جادو کی جھپی دے کر سب کو منائیں گے اور بلاول وزیر اعظم بنیں گے، چھٹی کے روز لوگ ابھی اُٹھ کر آرہے ہیں۔ نیٹ ورک نہ ہونے سے رابطے نہیں ہو رہے، بارشوں کے فورا بعد بلاول نے کراچی کا دورہ…

عام انتخابات، غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج، نواز، شہباز، بلاول آگے

لاہور کے حلقہ این اے 125 میں اب تک مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک افضل کھوکھر 1337 ووٹوں کیساتھ آگے جبکہ آزاد امیدوار جاوید عمر 831 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ حلقہ این اے 127 سے موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پی پی پی کے امیدوار بلاول…

عام انتخابات 2024،کراچی کے مختلف حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا آغاز

کراچی کے حلقہ این اے 248 کے 361 پولنگ اسٹیشنز میں سے 3 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول 859 ووٹ لے کر پہلےنمبرپر ہیں جب کہ آزاد امیدوار ارسلان خالد 569 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔ حلقہ…

ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی

وزارت داخلہ کے مطابق بھکر، سرگودھا، راولپنڈی، ٹیکسلا، گوجر خان چکری ، بلوچستان کے علاقوں لورالائی، سبی اور جھل مگسی میں بھی سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ صوبہ سندھ کے شہروں میں بھی سروس بحال کردی گئی ہیں تاہم کراچی میں سروس معطل…

صیہونی فوج کی بمباری، غزہ میں 130 اور مغربی کنارے میں 3 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ غزہ میں بمباری میں 130 افراد شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے شہر تلکرم کے قریب نور شمس پناہ گزین کیمپ…

راولپنڈی میں نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار

قومی اسمبلی کے حلقہ51 پولنگ اسٹیشن67 سے نامعلوم افراد انتخابی سامان عملے سے چھین کر فرار ہو گئے، ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ پھگواڑی مری کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر نامعلوم افراد کی تلاش شروع کردی جبکہ اعلی حکام بھی موقع…

اینڈرائیڈ صارفین ان پیغام رساں ایپلی کیشنز سے ہوجائیں ہوشیار

ایک سیکیورٹی کمپنی نے اینڈرائیڈ صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ گوگل پلے اسٹور پر موجود متعدد پیغام رساں ایپلی کیشنز ایسے میلویئرز رکھتی ہیں جو صارفین کے واٹس ایپ کے نجی پیغامات کو چراتے ہوئے ان کا کیمرا استعمال کرسکتی ہیں۔ سکیورٹی کمپنی کے…

مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہزاروں سال پرانے پوشیدہ پیغام کا سراغ لگالیا گیا

محققین نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے 2000 سال پُرانے دستاویز پر لکھے پوشیدہ پیغام کا سراغ لگا لیا،چارکول کے ٹکڑے جیسے دکھنے والی دستاویز کو ڈیجیٹلی اسکین کرنے کے بعد حروف کی نشان دہی اور رقعے کی ورچوئلی تہہ کھولنے کے لیے محققین نے…

وزیر اعظم کا انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ اور مبارکباد

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ، عبوری صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، سول آرمڈ فورسزکی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ آزادانہ انتخابات کے انعقاد میں پولیس، انتخابی عملے، میڈیا کی…