چار روزہ میچ، پرائم منسٹر الیون کے بیٹرز نے پاکستانی بالنگ کو گھٹنے پر لاکھڑا کیا

آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون نے پاکستان کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنالیے، انہیں پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے محض 24 رنز درکار ہیں۔ کینبرا میں کھیلے جارہے میچ میں کے چار روزہ میچ…

آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا

قومی کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انجری کا شکار ہوگئے،میچ کے تیسرے روز اسپنر نے 8 اوورز کے بعد دائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی، جس کے بعد انہیں آرام کیلئے بھیج دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…

وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز، کرکٹ آسٹریلیا کی پاکستان سے معذرت

کرکٹ آسٹریلیا نے وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز کے معاملے پر کہا کہ میچ گرافکس کے ڈیٹا میں پہلے سے یہ لفظ موجود ہونے پر غلطی ہوئی، احساس ہوتے ہی اس کی درستگی بھی کردی گئی، بہرحال نشر ہونے پر افسوس ہے۔ یاد رہے کہ پہلے روز کے کھیل میں دوران…

فخر اور عامر ریلیز ،پی ایس ایل فرنچائزز کا ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 9 کے لیے 22 ممالک کے 485 غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی ہے،پی سی بی نے بتایا کہ پلاٹینم کیٹیگری میں 46، ڈائمنڈ کیٹیگری میں 76 غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی۔ پی ایس ایل 9 کے لیے سب سے…

آئی سی سی مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزد گی، ایک پاکستانی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نومبر کے لیے ویمنز کھلاڑیوں میں پاکستان کی سعدیہ اقبال، بنگلادیش کی ناہیدہ اختر اور فرزانہ حق کوبھی شامل کیا۔ آئی سی سی مینز پلیئر آف منتھ کے لیے دو آسٹریلوی کھلاڑی نامزد کیے گئے ہیں،ورلڈ کپ فائنل…

مزاحمتی محاذ غزہ اور فلسطینی عوام کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑے گا،حزب اللہ لبنان

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس کی ایک آنکھ جنوبی لبنان اور دوسری غزہ پر ہے، جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کو تھکا دینے والی صورتحال کا سامنا ہے۔ حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاوؤق…

فلسطینیوں کی منتقلی ناقابل قبول ہے،مصر کی اسرائیل کو جنگ کی دھمکی

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مصر اب بھی غزہ میں مقیم فلسطینیوں کو جزیرہ نما سینائی منتقل کرنے کے خلاف ہے اور اسرائیل کو اس بارے میں خبردار کردیا گیا ہے۔ امریکی اور صیہونی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ مصر نے تل ابیب کو خبردار کیا ہے…

حماس،دشمن کے منصوبوں کو ہرگز تسلیم نہيں کریں گے،اسامہ حمدان

تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ مزاحمت غاصب عناصر کے ساتھ مقابلہ آرائی کے لئے آمادہ ہے اور فلسطینی قوم ہرگز دشمن کے منصوبوں کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی۔ اسامہ حمدان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر…

القسام بریگيڈ کی کارروائی، صیہونی فوج کے متعدد ٹینک تباہ

تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے خان یونس کے مشرقی سیکٹر میں غاصب صیہونی حکومت کے دو مرکاوا ٹینکوں پر یاسین ایک سو پانچ نامی راکٹ داغے جس کے نتیجے میں صیہونی حکومت کے دو ٹینک تباہ ہوگئے ہیں۔ اس رپورٹ میں آیا ہے کہ القسام بریگیڈ…

اعداد و شمار کے باجود برطانوی حکومت اسلاموفوبیا کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں، ناز شاہ

رکن پارلیمان ناز شاہ نےبرطانوی پارلیمنٹ میں اسلاموفوبیا پر بحث کے دوران کہا ہے کہ اسلاموفوبیا بڑھنے کے سبب برطانوی مسلمان ملک چھوڑنے سے متعلق سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مسلمان برطانیہ میں اپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں،…