اسلام آباد اور دیگر وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام بند ہونے کا خدشہ
محکمہ صحت کے مطابق پروگرام کی مدت 30 جون 2023 کو مکمل ہو چکی اور وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام چلانے کے لیے نیا پی سی ون درکار ہے۔
اسلام آباد کشمیر، جی بی اور تھرپارکر میں پونے 2کروڑ افراد صحت سہولت پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں…