امیر جماعت اسلامی سراج الحق این اے 6 لوئر دیر 1 سے شکست کھاگئے
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کےا میر سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیاب نہ ہوسکے۔
این اے 6 لوئر دیر 1 سے آزاد امیدوار محمد بشیر خان نے سراج الحق کو شکست دی،امیر جماعت اسلامی نے 52545 ووٹ…