شمالی مقبوضہ علاقوں پرحزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل اور راکٹ حملے

غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر تیس میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے جبکہ اس حملے سے کچھ منٹ پہلے اسی علاقے سے کئی ہولناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حزب اللہ کے میزائلی اور راکٹ حملوں کے…

امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے، اسامہ بن حمدان

حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا علاقے میں کوئی مستقبل نہیں ہے- انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ نے ایک عظیم کارنامہ انجام دیا ۔ انہوں نےکہا کہ فلسطین کی آزادی کا عمل طوفان…

غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی شہید اور زخمی

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں جن میں پانچ چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت نے آج غزہ کے جنوب میں رفح شہر کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا جس…

برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے ہزاروں مخالفین نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ہونے والے ان مظاہروں کے شرکا نے غاصب صیہونی حکومت کے…

بائیڈن کیخلاف خفیہ دستاویزات معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

345 صفحات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے جان بوجھ کر خفیہ دستاویزات افشا کی تھیں تاہم ان کی عمر اور یادداشت کے پیش نظر انہیں سزا نہیں ہو سکے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خفیہ دستاویزات کے معاملے میں جو بائیڈن کو سزا ملنا…

روسی صدارتی انتخابات، پیوٹن کے بڑے حریف کےکاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے

روسی الیکشن کمیشن نے آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر پیوٹن کے حریف بورس نیدیژدین ( Boris Nadezhdin) کے کاغذات نامزدگی مستردکردیے۔ روس میں آئندہ ماہ صدارتی انتخابات ہونا ہیں جن میں جنگ مخالف بورس نیدیژدین روسی صدر پیوٹن کے…

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 فوجی ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔ امریکی فوج کے مطابق سان ڈیاگو کے پہاڑوں میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے پانچ فوجیوں کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حکام نے بتایا تھا کہ…

چلی کے سابق صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

لاطینی امریکی ملک چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے جس کے بعد ملک بھر میں سوگ کا سماں ہے جب کہ لاطینی امریکا کے رہنماؤں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 74 سالہ…

احسن اقبال ، حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری ،لطیف کھوسہ قومی اسمبلی کی سیٹیں جیت گئے

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 56 راولپنڈی 5 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے رہنما حنیف عباسی کامیاب ہو گئے جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پانچوین نمبر پر رہے۔ مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی 96 ہزار 649 ووٹ لیکر کامیاب…

لاہور سے نواز شریف کامیاب ، یاسمین راشد کو شکست

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے آبائی حلقے لاہور سے آزاد امیدوار یاسمین راشد کو شکست دے دی۔ حلقہ این اے 130 لاہور 14 کے تمام 376 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے ۔ این اے 130…