ہمارا ٹیکس، ہمارا حق؛ بھارتی ریاستوں کا مودی سرکار سے احتجاج

بھارت کی جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے وفاق سے احتجاجاً وزیراعظم نریندر مودی کی امتیازی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ریاستوں کے ٹیکس اُسی ریاست میں استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ارکان اسمبملی قانون…

بھارت میں مسلمانوں کی املاک مسمار؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل نےپردہ چاک کردیا

رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حالیہ دو رپورٹس جاری کی ہیں جن میں تصدیق کی گئی کہ بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ہندوتوا سیاست میں مسلمانوں کی املاک کی غیر قانون مسماری کا عمل جاری ہے جبکہ مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے…

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مذہبی قانون کی جگہ متنازع بل منظور

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مذہبی قانون کی جگہ متنازع بل کامن سول کوڈ منظور کرلیا گیا، جس پر خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہندو قوم پرست حکمران جماعت اپنا تسلط بڑھا رہی ہے جبکہ مسلمان رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہمالیائی…

درگاہ اجمیر شریف ایک مندر پر بنائی گئی تھی، انتہاپسند ہندو رہنما

بھارت میں ہندوتوا تنظیم کا دعویٰ ہے کہ بھارتی ریاست راجستھان میں واقع معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین کی معروف درگاہ اجمیر شریف کسی زمانے میں ہندوؤں کا ایک مقدس مندر ہوا کرتی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوتوا تنظیم مہارانا پرتاپ…

غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پٹرولیم مصنوعات کی درآمد اور فروخت کی اجازت دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے، مقامی سطح پر فروخت کرنے اور دوسرے ممالک کو ری ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ۔ جس کے لیے کسٹمز رولز 2001ء میں ترامیم کی جارہی ہیں، جس کے ذریعے کسٹمز بونڈڈ…

مختلف وزارتوں کیلئے اربوں روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس منظور

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ہونیوالےکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سمری پررواں مالی سال کے دوران ڈیجیٹل انفارمیشن انفراسٹرکچر اقدامات کیلئے 10 ارب روپے کے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی…

7ویں زراعت شماری، پہلی بار جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ

ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ پاکستان کی 7ویں زراعت شماری میں پہلی بار جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ ادارہ شماریات کے حکام کے مطابق ممبر ایس ایس/ آر ایم محمد سرور گوندل کی زیر صدارت پی بی ایس ہیڈ آفس میں ایک اہم اجلاس میں…

نجکاری کمیٹی اجلاس میں گیپکو اور حیسکو کی نجکاری کی منظوری

وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں نجکاری کمیشن کے بجٹ میں 175 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔ رواں مالی سال کیلیے نجکاری کمیشن کیلیے 1.3 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا تھا، جو 175 فیصد اضافے کیساتھ…

انڈر 19 ورلڈکپ، آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان…

انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار کھڑے ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں ۔ انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار کھڑے ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں، ان کے حلیے 1960 جیسے ہیں اور ہم 2024…